معروف گیت نگارمحمدناصرانتقال کرگئے
ملک کے معروف نغمہ نگار محمد ناصر طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ مرحوم گزشتہ کئی برسوں سے بیماری اور مالی مشکلات کے باعث کسمپرسی کی زندگی گزار رہے تھے۔
10 مریضوں کی جان لینے والے نرس کو عمر قید کی سزا
ذرائع کے مطابق محمد ناصر کی…