معروف گلوکار کے کلب کے باہردھماکے
چندی گڑھ میں بھارتی گلوکار ’بادشاہ‘ کے کلب کے باہر 2 دھماکے ہوئے ہیں ۔
پولیس حکام کاکہنا ہے کہ چندی گڑھ کے سیکٹر 26 میں نائٹ کلب کے باہر 2 دھماکے صبح 2.30 سے 2.45 بجے کے درمیان ہوئے، 2 موٹرسائیکل سوار ملزمان بارودی مواد پھینک کرفرار…