معروف کرکٹر پرہیرا پھیری کرنے پر 50 لاکھ جرمانہ عائد
ڈھاکا(نیوز ڈیسک)قتل کے مقدمے میں نامزد سابق بنگلادیشی کپتان شکیب الحسن کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا۔مقامی میڈیا کے مطابق بنگلا دیش سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن نے شکیب الحسن اور 6 دیگر افراد اور کمپنیوں پرانشورنس کمپنی کے حصص کی قیمت…