معروف ٹک ٹاکر اور ساتھی پر فائرنگ،شدید زخمی ،ہسپتال منتقل
لاہورکے علاقے شیراکوٹ میں نامعلوم کار سواروں نے معروف ٹک ٹاکر شمشیر بھٹی اور اس کے ساتھی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں شمشیر بھٹی شدید زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کے باعث شمشیر بھٹی کے سینے اور بازو پر گولیاں لگیں، جبکہ اس کے…