معروف بھارتی اداکار کا نشہ کر نے کا اعتراف، نشہ کیوں چھوڑا؟
بالی ووڈ کے معروف اداکار انوپم کھیر نے حالیہ انٹرویو میں اعتراف کیا کہ ماضی میں انہوں نے چرس اور بھنگ استعمال کی تھی، لیکن یہ تجربہ ان کے لیے باعث عبرت رہا۔ انہوں نے کہا کہ پہلی مرتبہ چرس کے دو کش لینے کے بعد ایسا محسوس ہوا گویا وہ پاگل ہو…