لکی مروت , دہشت گردوں نے اغوا کیے گئے پولیس اہلکار کو شہید کردیا
خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں دہشت گردوں نے اغوا کیے گئے پولیس اہلکار زینت اللہ کو شہید کردیا۔
تفصیلات کے مطابق لکی مروت میں دہشت گردوں نے اغوا کیے گئے پولیس اہلکار زینت اللہ کو شہید کردیا، اہلکار کی لاش وانڈہ فتح خان جنوبی کے قریب…