لونگی سولر کی جانب سے غریب خاندانوں کے لئے راشن تقسیم مہم جاری
رمضان المبارک کے دوران، LONGi Solar پاکستان نے غریب اور نادار خاندانوں کی مدد کے لیے ایک خصوصی مہم شروع کی ہے۔ اس مہم کے تحت ضرورت مند خاندانوں کو گروسری اور راشن بکس فراہم کیے جا رہے ہیں تاکہ وہ رمضان کے مقدس مہینے میں بنیادی ضروریات کو…