لودھراں،بغیر وارنٹ گھر میں داخل ہونے، خواتین سے بدتمیزی پر پولیس اہلکار معطل
لودھراں(نمائندہ خصوصی)لودھراں میں بغیر وارنٹ شہری کے گھر میں داخل ہونے اور خواتین سے بدتمیزی کرنے پر پولیس اہلکار کو معطل کر دیا گیا۔
پولیس کے مطابق پولیس حکام کی جانب سے انچارج سی آئی اے سمیت 4 پولیس اہلکاروں کے خلاف انکوائری کا حکم…