لبنان پر اسرائیلی حملے جاری، وحشیانہ بمباری سے درجنوں اموات، انسانی بحران سنگین ہوگیا
لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے اور مختلف علاقوں میں تازہ حملوں کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، جس سے خطے میں انسانی بحران مزید سنگین ہوتا جا رہا ہے۔لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق جنوبی لبنان کے…