لبنان اور اسرائیل میں 10 روزہ جنگ بندی شروع، بیروت میں شہریوں کا جشن، ہوائی فائرنگ
لبنان اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کے اعلان کے بعد بیروت میں شہری سڑکوں پر نکل آئے اور خوشی کا اظہار کرتے ہوئے جشن منایا۔
لبنان اور اسرائیل کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کا باقاعدہ نفاذ شروع ہو گیا، جس کے بعد بیروت میں عوام نے سڑکوں پر آ…