لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری اسکولوں کو آؤٹ سورس کرنے کیخلاف درخواستیں خارج کر دیں
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب میں سرکاری اسکولوں کو آؤٹ سورس کرنے کے خلاف دائر درخواستیں مسترد کرتے ہوئے خارج کر دیں۔
لاہور ہائیکورٹ میں سرکاری اسکولوں کو آؤٹ سورس کرنے کے خلاف اعتزاز احسن سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت جسٹس شاہد کریم…