لاہور میں ہیٹ ویو، اسکول31 مئی بند
لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور میں ہیٹ ویو کے پیشِ نظر اسکولوں کو 25 مئی سے 31 مئی تک بند کر دیا گیا۔
محکمۂ تعلیم پنجاب نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق جن اسکولوں میں امتحانات ہو رہے ہیں وہ ضروری…