لاہور میں مارکیٹوں کی 8 بجے بندش کی پابندی ختم کردی گئی
ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) علی اعجاز نے لاہور کی مارکیٹوں کے اوقات کار میں یکم جون تک نرمی کا اعلان کر دیا ہے۔
ڈپٹی کمشنر لاہور کے مطابق آج سے مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کی پابندی ختم کر دی گئی ہے، جس سے تاجروں اور شہریوں کو سہولت حاصل…