لاہور میں زہریلے مرکری والی کاسمیٹکس کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، غیر محفوظ مصنوعات ضبط
پاکستان اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی (PSQCA) نے لاہور میں غیر معیاری اور انسانی صحت کے لیے خطرناک مصنوعات کے خلاف وسیع پیمانے پر کارروائی کا آغاز کر دیا ہے، جس میں خاص طور پر ان جلدی کریموں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے جن میں خطرناک حد…