لاہور قلندرز اور پشاور زلمی نے پی ایس ایل کے ساتھ مزید 10 سال کے معاہدےکی تجدیدکر دی
لاہور قلندرز اور پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتھ اپنے فرنچائز معاہدے اگلے 10 سال کے لیے تجدید کر دیے ہیں۔
لاہور قلندرز نے ای وائی ویلیوایشن کے بعد معاہدے کی تجدید کی ہے۔ پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا کہ قلندرز…