لاہور سے واپسی پر سہیل آفریدی نے مریم نواز کو خط لکھ دیا
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے لاہور سے واپسی پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو خط لکھ دیا جس میں انہوں نے پروٹوکول سے متعلق مبینہ خلاف ورزیوں پر تحفظات کا اظہار کیا۔
اسپیکر قومی اسمبلی کی ہدایت پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے…