لاہوریوں کیلئے گریٹر اقبال پارک میں جدید پلے لینڈ کا افتتاح، تفریح کے نئے دور کا آغاز
لاہور کے تاریخی گریٹر اقبال پارک میں شہریوں، بالخصوص بچوں اور فیملیز کے لیے تفریح کا ایک نیا اور بڑا منصوبہ مکمل کر لیا گیا ہے۔ وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین نے دو ایکڑ رقبے پر پھیلے ہوئے اس جدید پلے لینڈ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا ہے۔ افتتاحی…