لاہورہائیکورٹ نے محکمہ ہیلتھ کے 5 معطل ملازمین بحال کردیئے
لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے محکمۂ ہیلتھ پنجاب کے 5 معطل ملازمین کو بحال کر دیا۔
عدالتِ عالیہ کے جسٹس مزمل اختر شبیر نے محکمۂ ہیلتھ کے 5 معطل ملازمین کی درخواستوں پر تحریری حکم جاری کر دیا۔
لاہور ہائی کورٹ نے سیکریٹری ہیلتھ کے…