قومی ہاکی ٹیم کو پرو ہاکی لیگ میں شرکت کی اجازت مل گئی، 35 کروڑ کی گرانٹ منظور
وفاقی حکومت نے پاکستان ہاکی ٹیم کو پرو ہاکی لیگ میں شرکت کی اجازت دے دی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ گرانٹ بھی منظور کر لی گئی ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس میں بتایا گیا کہ یہ ایونٹ دنیا کی دس بہترین ٹیموں پر…