قومی کرکٹر حارث رؤف نے شاہین، ثقلین اور مشتاق احمد کا ریکارڈ توڑ دیا
قومی کرکٹر حارث رؤف نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے اہم سنگ میل اپنے نام کرلیا۔
حارث رؤف نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں 8 اوورز میں 29 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں، اس کارکردگی کے ساتھ حارث…