قومی اسمبلی کے 6 اور پنجاب اسمبلی کے 7 حلقوں میں ضمنی انتخابات، پولنگ جاری
قومی اسمبلی کے چھ اور پنجاب اسمبلی کے ساتھ حلقوں میں ضمنی انتخابات آج منعقد ہو رہے ہیں اور پولنگ کا عمل شروع ہو چکا ہے۔
لاہور، فیصل آباد، ساہیوال، ڈیرہ غازی خان، سرگودھا، میانوالی، مظفر گڑھ اور ہری پور میں پولنگ کا آغاز ہو چکا ہے۔ پولنگ…