قومی اسمبلی کا اجلاس ، 17 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا
قومی اسمبلی کا اجلاس شام 5 بجے ہوگا،اجلاس کے لیے 17 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہےجس میں اہم قانون سازی، توجہ دلاؤ نوٹس اور مختلف کمیٹیوں کی رپورٹس پیش کی جائیں گی۔
قومی اسمبلی کے اجلاس کے ایجنڈے کے مطابق اسلام آباد کے دیہی علاقوں کی…