قطر اور مصر کی غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں، حماس وفدآج مصر جائے گا
قاہرہ(نیوزڈیسک)قطر اور مصر کی ثالثی میں غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں جاری ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق جنگ بندی معاہدے پر بات چیت کے لیے حماس کا وفد آج حماس رہنما خلیل الحیا کی قیادت میں مصر جائے گا۔
حماس وفد قاہرہ میں جنگ بندی تجاویز پر…

