قبل از وقت دفتر حاضری ملازمہ کو مہنگی پڑ گئی، مالک نے برطرف کر دیا
سپین کے شہر الیکانٹے میں ایک خاتون کو دفتر بہت جلد پہنچنے کی وجہ سے کمپنی نے ملازمت سے برطرف کر دیا، جس کے بعد انہوں نے اس فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کیا۔
رپورٹ کے مطابق مذکورہ خاتون روزانہ صبح 6:45 سے 7:00 بجے کے درمیان دفتر پہنچ جاتی…