فیفا کی عالمی درجہ بندی میں ’اسپین ‘کا پہلا نمبر، پاکستان کس نمبر پر براجمان؟
نیویارک: فیفا ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے بعد اسپین نے عالمی فٹبال درجہ بندی میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی، جبکہ پاکستان 210 ممالک میں 199ویں نمبر پر موجود ہے۔
نیو جرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں 19 جولائی کو کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ 2026 کے فائنل میں…

