فیفا نے امریکی فٹبالر پر پابندی معطل کرنےکے فیصلےکیخلاف بیلجیئم کی اپیل مسترد کردی
فیفا اپیل کمیٹی نے امریکی فٹبالر بالوگن پر پابندی معطل کرنے کے خلاف رائل بیلجیئن فٹبال ایسوسی ایشن کی اپیل ناقابلِ سماعت قرار دے دی ہے۔
فیفا اپیل کمیٹی کے مطابق بیلجیئن فٹبال ایسوسی ایشن کو امریکی فٹبالر بالوگن کے کیس میں اپیل کا قانونی…