فیض حمید کون کون سے50 سیاستدانوں سے رابطے میں تھے؟ اہم انکشافات
اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید 50 کے قریب سیاستدانوں سے رابطے میں تھے جن میں سے بیشتر کا تعلق تحریک انصاف سے تھا۔پارٹی کے جیل میں قید بانی چیئرمین عمران خان کے ساتھ فیض حمید کے بالواسطہ یا بلاواسطہ روابط کی…