فیس بک نے اپنے مونیٹائزیشن نظام میں اہم تبدیلی کر دی
نئی پالیسی کے تحت فیس بک نے بعض اکاؤنٹس اور پیجز کے لیے مونیٹائزیشن کے معیار میں نرمی کر دی ہے، جس کا مقصد زیادہ سے زیادہ تخلیق کاروں کو اپنے مواد سے مالی فوائد حاصل کرنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔
ماضی میں مونیٹائزیشن پروگرام میں شامل ہونے…