فورسز کا بلوچستان میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 7 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے ضلع شیرانی میں سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کے دوران بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے سات دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ضلع شیرانی…