فوج میں تاریخی احتساب نے عوام کا اعتماد بڑھایا، کوئی قانون سے بالاتر نہیں، طارق فضل چوہدری
اسلام آباد، وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ پاک فوج میں شروع کیے گئے تاریخی احتسابی عمل سے عوام کا اعتماد مزید مضبوط ہوا ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طارق فضل چوہدری نے کہا کہ چیف آف ڈیفنس فورسز نے اپنے ہی ادارے…