فلسطینی ریاست کے بدلے سعودی عرب سے تعلقات قائم نہیں کریں گے، اسرائیل
تل ابیب(نیوزڈیسک)اسرائیل کے وزیر توانائی اور سابق وزیر خارجہ ایلی کوہن نے کہا ہے کہ فلسطینی ریاست تسلیم کرنے کے بدلے سعودی عرب سے تعلقات قائم نہیں کریں گے۔
اسرائیلی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ علاقائی تعلقات میں توسیع کی…