فضائی حملوں پر کابل میں پاکستانی سفارتکار طلب، احتجاجی مراسلہ سپرد
کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کی وزارت خارجہ نے پکتیکا اور خوست صوبوں پر فضائی حملوں کے نتیجے میں پاکستان سے احتجاج کیا ہے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستانی فوجیوں کے حملوں کے نتیجے…