فریج ایک دن میں کتنی بجلی استعمال کرتا ہے؟حیران کن معلومات
ملک بھر میں بجلی کے بلوں میں مسلسل اضافے نے عام شہری کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ آج کل جب لوگ ایک دوسرے سے ملاقات کرتے ہیں تو سب سے پہلا سوال یہی ہوتا ہے کہ "تمہارا بجلی کا بل کتنا آیا؟" یہ سوال اس وقت کی معاشی صورتحال کی عکاسی کرتا ہے، جہاں…