فرعون کیلئے موسیٰ اور تمہارے لیے حافظ عاصم منیر آیا ہے، افغان شہری کا ملاّ ہیبت اللہ کو پیغام
افغانستان کے عوام نے بھی پاک افواج کی قیادت کے لیے والہانہ عقیدت اور محبت کا اظہار کیا ہے۔ ایک افغان شہری کی ویڈیو، جس میں وہ پاک فوج اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی حمایت کر رہا ہے، سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ ویڈیو میں افغان شہری نے…