عام ویکسین جو عمر بڑھنے کی رفتار میں کمی کرسکتی ہے
سائنس دانوں کی ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ شِنگلز کی ویکسین نہ صرف وائرل انفیکشن سے بچاؤ فراہم کرتی ہے بلکہ بوڑھے افراد میں حیاتیاتی عمر کو سست کرنے میں بھی مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کے محققین نے بتایا کہ…