سینیٹر عرفان صدیقی کی خالی سینیٹ نشست پر ضمنی انتخاب کا اعلان
سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال کے باعث خالی ہونے والی سینیٹ کی جنرل نشست کے لیے ضمنی انتخاب کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
ترجمان الیکشن کمشنر پنجاب کے مطابق امیدوار 4 سے 5 دسمبر 2025 تک ریٹرننگ آفیسر کے دفتر میں کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا سکیں گے…