رانا ثناء اللہ کی پی ٹی آئی سے 14 اگست کو احتجاج کی کال واپس لینے کی اپیل
وزیراعظم کے مشیر رانا ثنااللہ نے پی ٹی آئی سے یوم آزادی کے دن احتجاج کی کال واپس لینے کی اپیل کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ 14 اگست کا دن معرکہ حق کی کامیابی کی علامت ہے، اس لیے پی ٹی آئی کو چاہیے کہ وہ اپنا احتجاج ایک دن پہلے یا بعد میں کرے۔…