رافیل طیاروں کی ناکامی کے باوجود مودی سرکار کی فرانس سے مزید معاہدے کی کوششیں
رافیل طیاروں کی ناکامی کے باوجودجنگی جنون میں مبتلا مودی سرکار نے فرانس سے معاہدے کی کوشش تیز کر دی۔تفصیلات کے مطابق رافیل کی کارکردگی کے بلند و بانگ دعووں کے برعکس بدترین نتائج نے بھارتی فضائیہ کی صلاحیت کا پول کھول دیا۔
پاکستانی فضائیہ…