راجا رفعت مختار نئے ڈی جی ایف آئی اے تعینات
سابق انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس سندھ اور موٹروے راجہ رفعت مختار کو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کا نیا ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) مقرر کر دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے آئی جی موٹرویزراجہ رفعت مختار کو ڈی جی ایف آئی اے…