راتوں رات یوکرین کے 47 ڈرونز کو تباہ کر دیا،روس کا دعویٰ
ماسکو(نیوزڈیسک) روس نے کہا ہے کہ اس نے اپنے جنوبی علاقوں میں راتوں رات یوکرین کے 47 ڈرونز کو تباہ کر دیا جو زیادہ تر یوکرین کی سرحد سے متصل روسٹوو کے علاقے میں ہوئے۔
یوکرین میں ماسکو کی فوجی کارروائی کا اب یہ تیسرا سال ہے جس کے دوران کائیو…