رئیل اسٹیٹ سیکٹرپرٹیکس شرح بڑھانے پر غور
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)حکومت رئیل اسٹیٹ سیکٹر کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے جائیداد بیچنے اور خریدنے والے فائلرز اور نان فائلرز دونوں کےلیے ٹیکس کی شرح بڑھانے کی تجاویز زیر غور کر رہی ہے۔
رپورٹ کے مطابق ذاتی غیر منقولہ جائیداد کی تعریف…