دینی مدارس کی رجسٹریشن کے معاملے پر مشاورت، نیا آرڈیننس لانے پر غور
دینی مدارس کی رجسٹریشن کے معاملے پر تمام فریقین کے لیے قابل قبول حل کے لیے نیا آرڈیننس لانے پر غور کیا گیا ہے۔
ذرائع کا بتانا ہے دینی مدارس کی رجسٹریشن کے حوالے سے ایوان صدر، ایوان وزیرِ اعظم اور وزارت قانون میں مشاورت جاری ہے۔…