دیامر بھاشا ڈیم پروجیکٹ ملکی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کامنصوبہ ہے،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان
گلگت (مصعب خالق)وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے کہا ہے کہ دیامر بھاشا ڈیم پروجیکٹ ملکی تعمیر و ترقی اور خوشحالی کامنصوبہ ہے۔
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے صوبے اور وفاق کے مابین دیامر بھاشا ڈیم کے واٹر یوزر چارجز اوررائلٹی (نیٹ…