دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہے اور افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، وزیر داخلہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم متحد ہے اور افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
محسن نقوی نے شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کی اور شہید ہونے والے…