دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کے ساتھ ملکر کام کرنے کو پرعزم ہیں، امریکہ
واشنگٹن(نیوزڈیسک)ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملیر نے کہا کہ دہشت گردی کے مشترکہ خطرے سے نمٹنے کے لیے پاکستان کے ساتھ ملکر کام کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس…