دوہزارسات سوارب کی محصولات سٹے آرڈرز کی وجہ سے رکے ہوئے ہیں, وزیر قانون
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیرقانون نے کہا ہے کہ موجودہ پارلیمنٹ نے اپنا پہلا قانون پاس کیا ہے جو کہ ٹیکس اصلاحات کے بارے میں ہے۔
ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ 2700 ارب روپے کی محصولات سٹے آرڈرز کی وجہ سے رکے ہوئے ہیں ۔
انہوں نے کہاکہ…