دوبارہ ملازمت حاصل کرنے والے پینشنرز کے لیے بری خبر آگئی
دوبارہ ملازمت حاصل کرنے والے پینشنرز کے لیے بری خبر آگئی، وفاقی حکومت سرکاری ملازمین کو ریٹائرمنٹ کے بعد دوبارہ سرکاری ملازمت حاصل کرنے پر پینشن یا تنخواہ میں سے کوئی ایک چیز ملے گی، وزارت خزانہ نے آفس میمورنڈم جاری کر دیا۔…