دنیا کی سب سے تیز ترین لفٹ کہاں ہے؟
اگر کسی عمارت میں سیڑھیوں کے ساتھ لفٹ بھی موجود ہو تو لوگ وقت کی بچت اور تھکن سے بچنے کے لیے عموماً لفٹ کا استعمال کرتے ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی تیز ترین لفٹ کہاں واقع ہے۔
دنیا کی سب سے تیز رفتار لفٹ چین کے شہر گوانگزو میں…