دنیا کی بہترین ائیر لائنز کی فہرست جاری، پہلا نمبر کس کا رہا؟
قطر ائیر ویز کو دنیا کی بہترین ائیر لائن قرار دے دیا گیا ہے، جو پانچ سال کے بعد دوبارہ پہلے نمبر پر آ گئی ہے۔
فضائی مسافروں کے حقوق کی عالمی تنظیم ائیر ہیلپ نے سن 2025 کے لیے دنیا کی بہترین ائیر لائنز کی سالانہ درجہ بندی جاری کر دی ہے۔…