دسویں تھل جیپ ریلی کا میدان سج گیا
دسویں تھل جیپ ریلی کا آغاز ہو گیا ہے اور مظفرگڑھ کے صحرا میں میدان سج چکا ہے۔ پہلے روز گاڑیوں کی رجسٹریشن، ٹیگنگ اور ٹیکنیکل انسپیکشن مکمل ہوئی۔ اس ایونٹ میں 100 سے زائد مرد و خواتین ریسرز حصہ لے رہے ہیں۔
اسلام آباد: کرپشن اور ناقص تفتیش…